بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے ضلع بودھ میں 2 کم عمر لڑکوں نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالتے ہوئے ٹرین کی پٹریوں پر لیٹ کر ویڈیو بنانے کا اسٹنٹ کیا۔
ٹرین کی پٹریوں پر لیٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ایک 12سالہ لڑکے کو ریلوے ٹریک پرلیٹا دیکھا گیا اور دوسرا ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کم عمر لڑکا پٹریوں پر لیٹا ہوا تھا کہ اتنے میں ایک تیز رفتار ٹرین آئی اور اس