78.3K
پنجاب اسمبلی کی نئی اور پرانی عمارت کو یوم آزادی کے موقع پر برقی قمقموں سے روشن کر دیا گیا
سبز و سفید روشنیوں سے جگمگاتی پنجاب اسمبلی کی عمارت نے دلکش منظر پیش کیا 14 اگست کی خوشیوں میں رنگ بھرنے کے لیے اسمبلی بلڈنگ کو خصوصی لائٹنگ سے سجا دیا گیایوم آزادی پر پنجاب اسمبلی کی عمارت پر قومی پرچم کے رنگوں کی روشنیوں کا جادو جگادیا گیا پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسمبلی کی عمارت کو دلکش قمقموں سے مزین کیا گیا ہے-