پنجاب میں معرکہ حق کی پہلی یاد گار، پارک اور میوزیم بنے گا ایکسپو سنٹر میں معرکہ حق میوزیم، یادگار اور پارک پراجیکٹ کے بارے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
وزیراعلی مریم نواز نے معرکہ حق میوزیم، یادگار او رپارک پراجیکٹ کی با ضابطہ نقاب کشائی کی ویٹرن میوزیشن کے آرکسٹرا نے پر اثر دھنون پر ملی نغمے پیش کئے "اے میرے پاک وطن "وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ویٹرن میوزیشن کے درمیان بیٹھ کر ملی نغمے سنے اور تالیاں بجا کرداد دی تقریب میں یوم آزادی اور معرکہ حق کے حو الے سے ملی نغمے پیش کئے گئے "شالا وسدا رہ وے پنجاب. پاکستان "ساحر علی بگا کی آواز میں پراثر نغمے نے سحر طاری کر دیاتقریب میں معرکہ حق کے بارے میں خصوصی نغماتی فلم پیش کی گئی یادگار معرکہ حق ، میوزیم اور پارک کے بارے معلوماتی دستاویزی پیش کی گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزراء اور دیگر شرکا سے نشستوں پر جاکر ملاقات کی تقریب میں دوست ممالک کے سفارتکار ،صوبائی وزرا، عسکری وسول حکام کی شرکت کی۔یاد گار معرکہ حق، میوزیم اور پارک پراجیکٹ کی نقاب کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں وعدہ کرتی ہوں کہ عوام کی زندگی میں بہتری لانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑوں گی-عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو غربت سے آزاد کرانے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے اب غربت اور جہالت کے خلاف جنگ لڑیں گے ملک کو بہتر بنانے کی جنگ ہوگی فتنہ وفساد کے خلاف جنگ ہوگی – مریم نواز نے کہا کہ جنگ جیتنے کے لئے جنگی سازوسامان نہیں اللہ پر غیر متزلزل ایمان ضروری ہے پاک فضائیہ نے جے ایف تھنڈر،رافیل مار گرائے، تو کسی کو یقین نہیں آرہا تھا سیاسی طورپر تقسیم ہو کر جنگ لڑتے تو کبھی جنگ نہ جیت پاتے معرکہ حق سے دنیا جان گئی بنیان مرصوص کا مطلب کیا ہوتاہے لیپ ٹاپ سکیم کے لئے کالجز میں جا کرسمجھ آیا ”یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسبا ں اس کے پوری قوم نے متحد اور یک جان ہو کر سیسہ پلائی دیوار کھڑی کردی دشمن کے رافیل طیارے گرانے والوں کوقوم سلام پیش کرتی ہے – سپہ سالار بھائی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہو ں نے وار ٹائم لیڈر شپ کا مظاہرہ کر کے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا یوم آزادی کا یہ دن پاکستانی قوم کے نام ہے۔