36.3K
یونیورسٹی، کالجز اور ہاسٹلز میں منشیات فراہم کرنے والے باپ بیٹا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم یاسین اور سمیر کو گرین ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ملزمان سے چھ کلو گرام سے زائد آئس برآمد کی گئی ملزمان آن لائن منشیات منگوا کر لاہور سپلائی کرتے تھےنوجوان لڑکے لڑکیاں منشیات فروشوں کا ٹارگٹ تھے گرفتار ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔