وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ جاپان کی سرکاری مصروفیات کا آغاز آ ج سے ہوگا۔
وزیراعلی مریم نواز جاپانی حکومت کی دعوت پر 5روزہ دورہ کررہی ہیں وزیراعلی مریم نواز نے جاپان کے معروف شہر یاکو ہاما میں مصروف دن گزاریں گی وزیراعلی کی مصروفیات کا آغاز یاکو ہاما کے مئیر ڈاکٹر ٹاکیہارو یاماناکا سے رسمی ملاقات سے ہوگایاکو ہاما کے مئیرڈاکٹرٹاکیہارویاماناکاوزیراعلی مریم نواز اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گےوزیراعلی یاکو ہاما ریڈ بریک وئیر ہاؤس کا دورہ بھی کریں گی جدید ترین کیبل کار یاکو ہاما ائیر کیبن کا دورہ بھی کریں گی مریم نواز یاکو ہاما کی واٹر اینڈ سیوریج فیسلٹی کا دورہ بھی کریں گی وزیراعلی جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات بھی کریں گی مریم نواز اور وفد کے اعزاز میں جاپان میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے عشائیہ بھی دیا جائے گا۔