44.2K
سابق کپتان وسیم اکرم پر جوئے کی تشہیر کرنے کے الزام پر کارروائی کےلیے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروائی دی
شہری محمد فیض نے وکیل ندیم سرور کی وساطت سے درخواست دی درخواست کے متن میں کہا گیا کہ وسیم اکرم نے انڈین جوا کمپنی کے ساتھ بطور برینڈ ایمبیسیڈر معاہدہ کیا ،وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا پیغامات میں اس جوا کمپنی کو فروغ دیا۔پاکستانی قوانین میں ہر قسم کا کے جوے پر پابندی ہے۔وسیم اکرم کا اقدام پیکا ایکٹ کے زمرے میں آتا ہے ایف آئی اے سائبر کرائم ایجنسی ونگ وسیم اکرم کے خلاف سخت کارروائی کرے