83.3K
بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیلاب متاثرین کو ٹینٹ مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے
جلال پور کے سیلاب متاثرین کے لئے جلال پور میں 2500 ٹینٹ فوری روانہ کردیئے گئے ہیں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر رحیم یار خان کے سیلاب زدگان کے 2500 ٹینٹس بھیجے جارہے ہیں 1000 ٹینٹ فوری طور پر راجن پور روانہ کردیے گئے ،شام سے پہلے سیلاب متاثرین کو مہیا کردئیے جائیں گے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لئے ٹینٹ اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔