71.3K
پی سی بی کا سخت مؤقف برقرار ریفری نہ ہٹایا گیا تو پاکستان بقیہ میچز نہیں کھیلے گا۔
ذرائع کے مطابق اینڈی پائیکرافٹ کے معاملے پر پاکستان کو تجاویز پیش کی ایشین کرکٹ کونسل معاملہ سلجھانے کی کوششوں میں مصروف ہےبھارتی میڈیا کے مطابق معاملے کو سلجھانے کے لیے درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کی جارہی ہیں،اے سی سی نے تجویز دی ہے کہ صرف پاکستان کے میچز سے پائیکرافٹ کو ہٹایا جائے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کو ریفری بنانے کا امکان ہےپاک بھارت میچ کے دوران ہونے والے واقعات کے پیشِ نظر پاکستان نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ کررکھا ہے۔