129.4K
پی سی بی اورآئی سی سی میں میچ ریفری کےمعاملے پر تنازع سنگین صورتحال اختیار کرگیا، پی سی بی نے آئی سی سی کو جوابی خط لکھ دیا،خط میں میچ ریفری کےخلاف انکوائری کوڈرامہ قراردیدیاگیا۔
پی سی بی اورآئی سی سی میں میچ ریفری کےمعاملے پر تنازع سنگین پی سی بی کا آئی سی سی کو جوابی خط ،انکوائری کوڈرامہ قراردیدیاایشین کرکٹ کونسل نےپاکستان اوریواےای میچ پوسٹرجاری کیاایشین کرکٹ کونسل نے کچھ دیربعد پوسٹر بھی سوشل میڈیا سے ہٹادیا۔