48.3K
شوکت خانم فلائی اوور پر بڑا گڑھا پڑ گیا جس کے بعد تعمیراتی کام کے معیار پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
فلائی اوور کے نیچے اور اطراف میں واسا کی پائپ لائن بچھانے کا کام جاری ہے۔ فلائی اوور پر گڑھا پڑنے کے بعد اس کی مضبوطی اور پائیداری پر خدشات جنم لے رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث فلائی اوور پر جاری تعمیراتی کام مزید تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے۔