146
مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی طبیعت کا معاملہ نوازشریف کا شریف میڈیکل سٹی میں تفصیلی طبی معائنہ ہوا۔
نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور شریف میڈیکل سٹی میں ڈاکٹرز کی ٹیم نوازشریف کا معائنہ کیانواز شریف اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کےلیے میڈیکل سٹی ہسپتال رائے ونڈ پہنچے، ڈاکٹروں کی ٹیم نے ایک گھنٹہ نواز شریف کا طبی معائنہ کیا۔ معائنے کے بعد نواز شریف واپس جاتی عمرہ پہنچ گئے۔