گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ریسرچ کے فقدان کے باعث ہی ریکوڈک منصوبے میں نقصان ہوا بات کرتے ہوئے شرم آتی ہے کہ زراعت کے شعبے میں انڈین بیج کو ہی ٹھپہ لگا کر فروخت کیا جا رہا ہے ۔۔۔
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں تیسری سالانہ ریسرچ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہاپاکستان میں ریسرچ کے حوالے سے کمزوریاں ہےیونیورسٹیوں اور گورنمنٹ سطح پر ریسرچ پر بہت ضروری ہے جہاں یونیورسٹی میں آکر خوشی ہوئی کہ جہاں ریسرچ پر بہت کام ہوتا ہے ریسرچ کو صعنت سے جوڑا جائے جس سے ملک ترقی کریں گا ماحولیاتی تبدیلوں پر ہمیں نئے سرے سے ریسرچ کی ضرورت ہے زراعت پر ہمیں خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہےزراعت کی بدولت ہم ملکی اکانومی کو بہتر کر سکتے ہے گورنر پنجاب نے کہاصعنت کے شعبے میں دنیا ریسرچ کی وجہ سے آگے جا رہی زراعت میں ہم نئے بیج تیار نہیں کر پارہے ملک میں کسی چیز کی کمی نہیں ہمیں محنت کرنی ہے ہماری یوتھ قابل ہے اس کو درست سمیت پر ڈالنا ہےریسرچ کی بدولت ہی ملک کو ترقی کے راستے پر ڈال سکتے ہے