آڈیٹر جنرل کی2022.23 رپورٹ میں سرکاری ہسپتال میں مریضوں میں تاریخ مدت ختم ہونے کے بعد سٹنٹ ڈالنے کا سنسنی خیر انکشاف سامنےآگیاآڈیٹرجنرل کی خصوصی رپورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں2021 جولائی سے دسمبر2022تک مریضوں سے جان لیوا کھیل کھیلا گیا۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 22مریضوں کو مکمل طور پر ایکپسائر سٹنٹ ڈالے گئے جبکہ نو مریضوں کا ایسے سٹنٹ ڈالے گئے جن کی معیاد تین فیصد تک تھی۔
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں سرکاری ہسپتال میں مریضوں میں تاریخ مدت ختم ہونے کے بعد سٹنٹ ڈالنے کا سنسنی خیر انکشاف سامنے آگیا آڈیٹرجنرل کی خصوصی رپورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں2021 جولائی سے دسمبر2022تک مریضوں سے جان لیوا کھیل کھیلا گیا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 22مریضوں کو مکمل طور پر ایکپسائر سٹنٹ ڈالے گئے جبکہ نو مریضوں کا ایسے سٹنٹ ڈالے گئے جن کی معیاد تین فیصد تک تھی آڈیٹرجنرل کے سٹاک اور مریضوں کی فائلز کے معائنہ کے بعد مالی بے ضابگیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے ایکسپائر سٹنٹ اور ادویات کی خریداری میں263ملین روپے کی مالی بے ضابطگی بھی سامنے آئی ہےآڈیٹر جنرل کے جواب طلب کرنے پر محکمہ کی طرف سے کسی قسم کا جواب نہیں دیا گیا۔