151
پنجاب اسمبلی کے باہر گرینڈ ہیلتھ الائنس نے دھرنا دے دیا۔
طبی عملے نے پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی پنجاب اسمبلی کے تمام گیٹس بند کردیے گئے گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر احتجاج شروع کردیا طبی عملے نے پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔