144
پاسکو بندش کے خلاف آج پاسکو ہیڈ آفس لاہور سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔۔۔ ریلی میں پاسکو کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔۔۔۔
احتجاجی ریلی میں حکومت وقت سے مطالبہ کیا گیا کہ پاسکو کی بندش نہ کے جائے ، پاسکو کے ہزاروں ڈیلی ویجرز، دو ہزار سے زائد ریگولر ملازمین اور اُنکے ساتھ جڑے ہزاروں خاندانوں کا معاشی قتل نہ کیا جائے۔۔ اگر حکومت نے بروقت پاسکو بندش کے فیصلے کو تک نہ کیا تو پاسکو ملازمین ملک گیر بھرپور احتجاج کریں گے۔۔