76
حافظ عبدالکریم مرکزی جمعیت اہل حدیث کے بلا مقابلہ امیر منتخب کرلیا گیا
حافظ عبدالکریم کو پروفیسر ساجد میر کے انتقال کے بعد امارت کے عہدے پر منتخب کیا گیا ہےحافظ عبدالکریم کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں آیاچیئرمین الیکشن بورڈ ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے انتخابی عمل کی نگرانی کی مجلس شوریٰ کے ارکان میں مرکز اہل حدیث میں الیکشن مکمل کیا۔