75
قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل 26 مئی، پیر سے ہوگا
پنجاب انسداد پولیو پروگرام کے تحت 2 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز حصہ لیں گے، دو کروڑ 30 لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی،لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم 7 دن جاری رہے گی،باقی اضلاع میں پولیو مہم 5 دن تک جاری رہے گی،والدین پولیو ٹیموں سے تعاون کریں، پاکستان کو پولیو فری بنائیں پنجاب حکومت کا عزم، ہر بچے تک ویکسین پہنچانا ہے،