مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب منتخب ہوئی: عظمیٰ بخاری
مریم نواز نے عاجزی اور خدمت کو اپنا اوڑنا بچھونا بنایا: عظمیٰ بخاری
مریم نواز کی عاجزی اور انکساری ہی انکی مقبولیت کی وجہ ہے: عظمیٰ بخاری
مریم نواز کے طرز حکومت کے سندھ کے لوگ بھی دیوانے ہیں،یہی آپکا اصل مسئلہ ہے: عظمیٰ بخاری
متکبر اور غرور سے بھرے وہ لوگ ہیں جو دو ٹرم اور تین ٹرم سے اقتدار انجوائے کر رہے ہیں،کارکردگی زیرو ہے: عظمیٰ بخاری
مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کریں جلنے کڑھنے اور بیان بازی کا کوئی فائدہ نہیں :عظمیٰ بخاری
آپکے بقول سندھ میں آپ اچھا سسٹم لے آئے ہیں تو چلیں شاباش اب کراچی کا کوڑا تو اٹھالئیں: عظمیٰ بخاری
پنجاب کی فکر کرنے کے لیے پنجاب کے وارث موجود ہیں: عظمیٰ بخاری
سندھ میں بیٹھے متکبر لوگوں کو سندھیوں کے حال پر رحم کھانا چاہیے: عظمیٰ بخاری
پنجاب میں پہلے بھی مضبوط بلدیاتی نظام مسلم لیگ نون نے بنایا تھا انشاءاللہ اب بھی بنائیں: عظمیٰ بخاری
جس جماعت کے پنجاب کے صوبائی حلقوں سے 400 ووٹ اور یونین کونسل سے 50 ووٹ نکلتے جلد ہی انکا امتحان آنے والا ہے: عظمیٰ بخاری