کیا معلوم کل آپ میرا نام بھی 9 مئی کیسز میں شامل کردیں: جسٹس اشتیاق ابراہیم کا پنجاب حکومت کے وکیل سے مکالمہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 9 مئی کیسز کی سماعت کے دوران جسٹس اشتیاق ابراہیم نے دلچسپ ریمارکس دیے۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی کارکن صنم…