اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کی تعمیر کی پیش رفت کا اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کی تعمیر اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔…