استنبول میں پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور، طالبان نے پاکستانی تجاویز پر جواب جمع کرایا
استنبول: پاکستان اور افغانستان میں برسر اقتدار طالبان رجیم کے وفود کے درمیان استنبول میں مذاکرات کا دوسرا دور آج دوبارہ شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کی میزبانی ترک…