وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلے اور منفرد انوائرمنٹ پروٹیکشن سکواڈ کا آغاز کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلے اور منفرد انوائرمنٹ پروٹیکشن سکواڈ کا آغاز کر دیا وزیراعلیٰ مریم نواز نے انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔…