ملک میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

ملک میں  آج  سونےکی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار  700 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکا بھاؤ 3700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 64 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ  3 ہزار 171 روپے اضافے سے 3 لاکھ 12 ہزار 842 ڈالر ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 37 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 424 ڈالر فی اونس ہے۔

Related posts

چینی، سگریٹ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعت میں نمایاں کامیابی کے بعد ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم (ٹی ٹی ایس) کا دائرہ کار مزید وسعت دینے کا فیصلہ

نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 جاری، بجلی مہنگی، ڈسکوز ناکام، گردشی قرض میں 397 ارب روپے کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ڈیڑھ گھنٹے میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا