صفحہ اول کاروباراسلام آباد: ایف بی آر نے بڑے ایکسپورٹرز کی قابل ٹیکس آمدن میں کمی پر اسکروٹنی کا فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کے ٹیکس گوشواروں کی جانچ کا حکم دے دیا۔