پاکستان کی فتح پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روز بھی مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان کی فتح پر 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوسرے  روز  بھی مثبت رہا۔

آج 100 انڈیکس 1278 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ18 ہزار 575 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

 رواں ہفتے دو دن میں 100 انڈیکس  11 ہزار 401 پوائنٹس بڑھا ہے۔

بازار میں آج 68 کروڑ شیئرز کے سودے 52 ارب روپے میں طے ہوئے ہیں۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 189 ارب بڑھ کر 14205 ارب روپے ہوگئی ہے۔

Related posts

ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت نے عوام کے ہوش اُڑا دیے — فی کلو 500 روپے تک جاپہنچی

گوشت کی ملائیشیا برآمد میں رکاوٹوں کے حل کے لیے ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار 600 روپے سستا