پاکستان دنیا میں ذیابیطس کی بلند ترین شرح والے ممالک میں پہلے نمبر پر، صورتحال ’انتہائی تشویشناک‘ قرار
اسلام آباد: انٹرنیشنل ڈائبیٹیز فیڈریشن (IDF) کی سال 2025 کی تازہ ترین رپورٹ نے تشویشناک انکشاف کیا ہے کہ ذیابیطس کی بلند ترین شرح والے ممالک میں پاکستان پہلے نمبر…