کینیڈین اشتہار پر ٹرمپ برہم، کینیڈا پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد — “فراڈ اشتہار سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے”
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے۔یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب ایک کینیڈین اشتہار میں امریکی پالیسیوں پر تنقید…