رام سوامی واقعہ: احتجاج کے دوران فائرنگ کرنے والا گارڈ گرفتار، کامران فاروقی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ
کراچی: شہر کے علاقے رام سوامی میں ڈمپر حادثے کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ کرنے والے گارڈ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ واقعہ چند روز قبل پیش آیا…