ایشیز کا دوسرا ٹیسٹ: آسٹریلیا کی شاندار کامیابی، انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست — آسٹریلوی بیٹرز کا منفرد ریکارڈ قائم
ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے انگلینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ گابا میں کھیلے گئے میچ…