جیل ٹرائل

نو مئی کو شیر پاؤ پل پر انتشار انگیز تقاریر کرنے کے خلاف کیس کی سماعت عدالت نے سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی۔

عدالت نے ملزمان کے وکلاء کو پیر کے روز حتمی دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی ملزمان کے حتمی بیانات کو قلمبند کرلیے گیا اے ٹی سی کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی شیر پاؤ پل کے مقدمے میں گواہوں کے بیانات مکمل ہوچکے ہیں مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،شاہ محمود قریشی سمیت چودہ ملزمان شامل ہیں تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمے کا چالان جمع کروا رکھا ہے۔

Related posts

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کی درخواست خارج کردی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش، پولیس کو فوری طور پر گرفتاریوں سے روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ: پسند کی شادی سے مُکرنے پر لڑکی کے مبینہ شوہر پر 50 ہزار روپے جرمانہ