کالا شاہ کاکو کے قریب جسٹس عائشہ اے ملک کا اسکواڈ حادثے کا شکار

پولیس کے مطابق ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹنے سے پانچ ملازم زخمی ہوگئے۔

تین زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا،تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی کا توازن برقرار نہ رکھ سکا،ٹریفک حادثے میں جسٹس عائشہ اے ملک محفوظ رہیں،سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کو سکیورٹی کے ہمراہ بھجوادیاگیا۔

Related posts

پاکستان بار کونسل الیکشن: پنجاب کی 11 میں سے 10 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کی درخواست خارج کردی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش، پولیس کو فوری طور پر گرفتاریوں سے روکنے کا حکم