سیشن کورٹ کا ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو مجرموں کو عمر قید کی سزا کا حکم

لاہور کی سیشن کورٹ نے ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو مجرموں کو عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا،

ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے کیس کا فیصلہ سنایا تھانہ مناواں پولیس نے 2022 میں مقدمہ درج کیاعدالت نے مجرم گلفام علی اور ارسلان عرف بھولی کو قید اور 30٫30 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا پراسکیوشن نے بتایا کہ مجرموں نے بچی کے ساتھ ریپ کیا تھا ملزمان کے خلاف 11 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے مجرموں نے ریپ کیا ہے جس کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔جبکہ مجرموں کے وکیل نے تمام ثبوتوں کی مخالفت کی عدالت نے حقائق کا جائزہ لیتے ہوئے مجرموں کو عمر قید کی سزاسنا دی۔

Related posts

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف 74 میں سے 70 شکایات مسترد کر دیں، 3 پر مزید کارروائی کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ہائیکورٹ کے بعض ججز استعفے پر غور میں، پنشن کے حصول کیلئے 5 سالہ سروس مکمل کرنے کے منتظر