پشاور: مبینہ ناجائز تعلقات پر بیٹی نے باپ کو قتل کردیا

پشاور میں مبینہ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر بیٹی نے باپ کو قتل کر ڈالا۔

پولیس کے مطا بق بیٹی کے ہاتھوں باپ کے قتل کا واقعہ پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق واردات کی وجہ مقتول کے بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات تھے۔

Related posts

15 سال قبل کراچی سے چھینی گئی پرتعیش پراڈو گاڑی اسلام آباد سے برآمد

لاہور: سابق پولیس اہلکار نوسربازوں کے گینگ کا سرغنہ نکلا

امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش جے آئی ٹی سے لے کر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے