22.1K
لاہور میں سی سی ڈی کے دو مبینہ مقابلوں میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے-حکام کا دعوی ہے کہ ہلاک ملزمان سنگین وارداتوں میں ملوث تھے
سی سی ڈی حکام کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں زیر حراست ملزم مشتاق کو نشاندہی کے لیے لیجایا جارہا تھا-ملزم ساتھیوں نے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ کاہنہ میں صالح مسیح اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا-سی سی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ملزمان ڈکیتی سمیت سنگین جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے