خوشاب: نواحی گاؤں میں 2 بہنوں سے مبینہ زیادتی

خوشاب میں 2 بہنوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق خوشاب کے نواحی گاؤں میں 2 بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ دونوں بہنوں کے ساتھ زیادتی کا  واقعہ21 جولائی کو پیش آیا تھا، واقعے کے مقدمے میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Related posts

15 سال قبل کراچی سے چھینی گئی پرتعیش پراڈو گاڑی اسلام آباد سے برآمد

لاہور: سابق پولیس اہلکار نوسربازوں کے گینگ کا سرغنہ نکلا

امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش جے آئی ٹی سے لے کر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے