ایشیائی ترقیاتی بینک کے ماہرین کا کراچی سے روہڑی ریلوے لائن کا معائنہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ماہرین کا کراچی سے روہڑی ریلوے لائن کا معائنہ کیابینک کے چیف ٹرانسپورٹ پلانر نے ریلوے افسران کے ہمراہ 480 کلومیٹر ٹریک کی انسپکشن کی

ماہرین چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز، اے جی ایم انفراسٹرکچر اور چینی ماہرین سے بھی ملاقات کریں گےاے ڈی بی کے فیکٹ فائنڈنگ سپیشلسٹ مین لائن ون پراجیکٹ کی تیاری کے حوالے سے رپورٹ مرتب کریں گےرپورٹ پر منصوبے کی فائنانسنگ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گاکراچی تا روہڑی ٹریک اپ گریڈیشن ایم ایل ون کے پہلے پیکج کا حصّہ ہےٹریک کی اپ گریڈیشن سے نہ صرف ریکو ڈک تک رسائی آسان ہو گی بلکہ تھر کول کی ترسیل بھی بلا تعطل اور تیز ہو گی۔

Related posts

کراچی: ای چالان سسٹم کی خامیاں نمایاں، شہریوں کو غلط چالان موصول ہونے لگے، شدید پریشانی میں مبتلا

پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ: ہارٹیکلچر اتھارٹی ایکٹ 2025 کے تحت ڈائریکٹر جنرلز اب مینجنگ ڈائریکٹر کہلائیں گے

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع