چینی بحران

حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں چینی کی قیمتوں کے کئے گئے معاہدہ پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کےلئے اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

اجلاس اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت ہو گا اجلاس میں سیکرٹری انڈسٹری ۔چئیرمین ایف بی آر چیرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن شریک ہوں گے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور چاروں صوبوں کے کین کمشنرز شریک ہوں گے اجلاس میں شرکا وڈیو لنک کے ذریعے بھی شریک ہوسکے گے۔

Related posts

صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال کی ہوم ڈیپارٹمنٹ آمد، محفوظ بسنت اور قانون سازی پر بریفنگ

دال، چنا اور بیسن کی قیمتوں میں مزید کمی — معاونِ خصوصی سلمیٰ بٹ

ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی — حساس ادارے کا جعلی افسر بہادر علی گرفتار