انڈین ہائی کمیشن نے پاکستان کو سیلابی صورتحال کے حوالے سے معلومات فراہم کردیں

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے ستلج پر پانی کے بہاؤ میں مزید اضافہ ہوگا۔

انڈین ہائی کمیشن نے پاکستان کو سیلابی صورتحال بارے معلومات فراہم کردیں دریائے ستلج میں ہریکے ڈاؤن سٹریم اور فیروزپور ڈاؤن سٹریم میں اونچے درجے کا سیلاب ہے پی ڈی ایم اے پنجاب نے اونچےدرجے کے سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سول انتظامیہ پاک فوج اور دیگر متعلقہ محکمے الرٹ ہیں،شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایاجائے،

Related posts

کاؤنٹر نارکوٹکس فورس پنجاب کی چار ماہ میں بڑی کامیابیاں، 14 ٹن منشیات ضبط — مشترکہ پریس بریفنگ

کراچی: ای چالان سسٹم کی خامیاں نمایاں، شہریوں کو غلط چالان موصول ہونے لگے، شدید پریشانی میں مبتلا

پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ: ہارٹیکلچر اتھارٹی ایکٹ 2025 کے تحت ڈائریکٹر جنرلز اب مینجنگ ڈائریکٹر کہلائیں گے