82.3K
مسافر نجی پرواز کے زریعے لاہور سے جدہ جارہا تھا
دوران چیکنگ مسافر کو شک کی بنا پر روکا گیا چیکنگ کے دوران سامان سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی اے ایس ایف نے مسافر کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے اے این ایف کے حوالے کر دیا نورزادہ نامی مسافر پشاور کا رہائشی ہے۔