چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد سے امریکن قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز کی الوادعی ملاقات
چیئرپرسن سارہ احمد نے امریکن قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز کی خدمات کو سراہا۔چیئرپرسن سارہ احمد نے امریکن قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیلئے تعاون قابل تحسین قرار دیا۔چیئرپرسن سارہ احمد کی جانب سے کرسٹن کے ہاکنز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیاسارہ احمد کا کہنا تھا کہ امریکن قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز کی پاکستان میں خدمات قابل تعریف ہیں۔کرسٹن کے ہاکنز نے ہمیشہ بچوں کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کیا۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیلئے ہمیشہ تعاون کرنے پر امریکن قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔کرسٹن کے ہاکنز کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں۔