پنجاب یونیورسٹی میں وائی فائی مسلسل خراب، تعلیمی سرگرمیاں متاثر

نجاب یونیورسٹی کے آئی ٹی سیکشن کی نااہلی کے باعث انٹرنیٹ اور وائی فائی سروسز کی خرابی معمول بن چکی ہے,جس سے تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔

ایڈمن بلاک کے افسران و ملازمین کا خراب نیٹ ورکنگ کے باعث کام متاثر ہو رہا ہے،آن لائن داخلوں، امتحانی نتائج، بھرتیاں، فیسوں کی وصولی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،اسناد کی تصدیق، مقامی اور بین الاقوامی جامعات سے رابطوں میں مشکلات درپیش آ رہی ہیں۔

Related posts

لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی دو بسیں بند کردیں

صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان میں نئے تعلیمی سال سے نصاب میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ