معروف کامیڈین اور اداکار انورعلی انتقال کرگئے

لاہور: معروف کامیڈین اور اداکار  انورعلی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق  انور علی  پھیپھڑوں،گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے، ان کی عمر  71 سال تھی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق انور علی کو طبیعت  خراب  ہونے پر گزشتہ  روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

انور علی کی نمازجنازہ کل نماز ظہر کے بعد ماڈل ٹاؤن لنک  روڈ پر ادا کی جائےگی۔

انور علی نے اسٹیج  اورٹی وی پر  بےشمار  ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Related posts

فریال گوہر سے طلاق پر افسوس ہے، اداکار جمال شاہ کا اعتراف

جودھا اکبر کے سیٹ سے حیران کن انکشافات: 400 کلو زیورات، 5 سیکیورٹی گارڈز تعینات

ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا تنازع پر مؤقف پیش کر دیا — خواتین کے وقار اور محفوظ ماحول کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی کا اعادہ