پنجاب کے تھیٹرز میں زو معنی فحش گانوں پر پرفارمنسز گانوں پر پابندی کے لیے تحریری کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

پنجاب کے تھیٹرز میں زو معنی فحش گانوں پر پرفارمنسز اسی گانوں پر پابندی کے لیے تحریری کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب آرٹس کونسل نے اسی گانوں پر مشتمل گانوں کی فہرست بنالی ہے۔ یہ زو معنی گانوں پر تھیٹرز میں فحش ڈانس پرفارمنسز کی جارہی تھیں۔ان گانوں پر پابندی کے لیے پنجاب آرٹس کونسل نے تحریری مسودہ تیار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب آرٹس کونسل اس پابندی کے لیے منظوری کے بعد ضلعی انتظامیہ یا متعلقہ اتھارٹی سے مل کر عمل درآمد کرائے گی۔

Related posts

سوشل میڈیا تنقید کے بعد لائبہ خان نے شوہر کا چہرہ ظاہر کر دیا، مایوں کی تصاویر وائرل

اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر کی شادی، نکاح کے موقع پر دلچسپ ڈیمانڈز وائرل

انڈین آئیڈل کے فاتح پراشانت تمانگ کا انتقال، بھارتی شوبز انڈسٹری میں غم کی لہر