سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ دماغی پہیلی وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اس پہیلی میں پوچھا گیا ہے کہ 24 گھنٹے والی ڈیجیٹل گھڑی (00:00 سے 23:59) دن میں کتنی بار چار ہندسے مسلسل ترتیب وار دکھاتی ہے؟
بظاہر یہ سوال آسان لگتا ہے، لیکن زیادہ تر افراد اس کے جواب پر اتفاق نہیں کر پاتے۔ کئی لوگ اندازے لگاتے ہیں، کچھ بحث کرتے ہیں اور کچھ لوگ تو اس پر بحث کے دوران الجھن یا جھنجھلاہٹ کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔
اس پہیلی کا درست جواب ہے: 3 بار
یہ ترتیب وار ہندسے دن میں صرف تین مخصوص اوقات پر نظر آتے ہیں
ترتیب وار نمبرز
01:23
1، 2، 3، 4
12:34
1، 2، 3، 4
23:45
2، 3، 4، 5
یعنی دن میں صرف یہ تین ہی وقت ایسے ہوتے ہیں جب گھڑی کے چاروں ہندسے تسلسل کے ساتھ بڑھتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق ایسے سوالات توجہ، مشاہدہ اور منطقی صلاحیتوں کی مشق کے لیے بہترین ہوتے ہیں، اور ساتھ ہی ذہنی چستی میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔