برطانیہ کا نئے قانون کے مطابق غیر ملکی مجرموں کو فوری ملک بدر کرنیکا فیصلہ

برطانیہ نے نئے قانون کے تحت غیرملکی مجرموں کو فوری ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

برطانوی وزیرِ انصاف شبانہ محمود کا کہنا ہے کہ قیدکی سزا پانے والوں کو واپس آبائی ملک بھیجا جائے گا۔ 

انہوں نے بتایا کہ مقررہ مدت کی سزائیں کاٹنے والےغیر ملکی قیدیوں کو ملک بدرکیاجائےگا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اقدام سے فی قیدی سالانہ اوسطاً 54 ہزار  پاؤنڈز کی بچت متوقع ہے۔

Related posts

مسلمان ملک کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور قرار، یو اے ای 2025 میں بھی سرفہرست

بھارت میں جعلی ڈگری اسکینڈل بے نقاب، 10 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے

جدہ میں 135 ملی میٹر بارش نے تباہی مچا دی، سڑکیں زیرِ آب،گاڑیاں خراب ہوگئیں