تصاویر: جنگ عظیم دوم میں فتح کی سالگرہ پر چین کی شاندار فوجی پریڈ

جنگ عظیم دوم میں جاپان پر فتح کی 80 ویں سالگرہ پر چین کی جانب سے شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں چین نے اپنی بھرپور طاقت کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔

چین کی جانب سے منعقد کی گئی فوجی پریڈ کو روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان نے دیکھا۔

فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز

چین کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کی کچھ تصاویر قارئین کی دلچسپی کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔

فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز

Related posts

مسلمان ملک کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور قرار، یو اے ای 2025 میں بھی سرفہرست

بھارت میں جعلی ڈگری اسکینڈل بے نقاب، 10 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے

جدہ میں 135 ملی میٹر بارش نے تباہی مچا دی، سڑکیں زیرِ آب،گاڑیاں خراب ہوگئیں