90
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی بات چیت چند گھنٹے تاخیر سے دوچار ہے جو شام تک متوقع ہے۔
اس سےقبل بھارتی میڈیا نےڈی جی ایم اوز بات چیت شرو ع ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔