تصاویر: امریکی حملےکے بعد ایران کا خیبر شکن میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ

اسرائیلی اخبار کے مطابق ایرانی میزائل حملے میں کم از کم 86 اسرائیلی زخمی ہوئے، تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے میں 2 عمارتیں مکمل تباہ ہوگئیں


ایران نے امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے جس میں 86 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں اور فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا گیا ۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی شہر حیفا پر متعدد ایرانی میزائل گرنے کی اطلاعات ہیں، تل ابیب میں بھی متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کے تازہ میزائل حملوں سے اسرائیل کےمختلف حصوں میں نقصانات ہوئے ہیں۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق ایرانی میزائل حملے میں کم از کم 86 اسرائیلی زخمی ہوئے، تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے میں 2 عمارتیں مکمل تباہ ہوگئیں۔

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

Related posts

مسلمان ملک کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور قرار، یو اے ای 2025 میں بھی سرفہرست

بھارت میں جعلی ڈگری اسکینڈل بے نقاب، 10 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے

جدہ میں 135 ملی میٹر بارش نے تباہی مچا دی، سڑکیں زیرِ آب،گاڑیاں خراب ہوگئیں