116
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ چیف سیکرٹری بلوچستان نے مذکورہ افسر کو عہدے سے ہٹا دیا،
ترجمان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے،عوامی وسائل کا غلط اور بے جا استعمال قابل گرفت عمل ہے، قانون سب کے لیے برابر ہے، اختیارات کے ناجائز استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا،سرکاری وسائل کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی شفاف حکمرانی اور جوابدہی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،