پشاور: ٹریفک پولیس کی گاڑی سے گھسیٹے ہوئے شہری کی ویڈیو وائرل

پشاور میں ٹریفک پولیس کی گاڑی سے گھسیٹے ہوئے شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شہری کو گھسیٹنے کا واقعہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شہری کو حراست میں لینے پر  پیش آیا۔

ویڈیو میں نظر آنے والا شخص گاڑی سے چھلانگ لگا کر فرار ہوا جب کہ شہری کو قابو نہ کرنے پر ٹریفک اہلکار کو معطل کردیا گیا۔

بعد ازاں وائرل  ویڈیو میں نظر آنے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا۔

Related posts

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی

غذائی دہشت گردوں کے خلاف کڑا اقدام — پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ معزز عدالتوں کا مؤثر کردار

پاکستان کا چاند پر روبوٹ بھیجنے کا اعلان — سپارکو 2028 تک مشن مکمل کرے گا